album cover
Har Baar
album cover
00:00
00:05
00:10
00:25
00:45
00:50
01:00
01:10
01:15
01:25
01:40
01:50
01:55
02:00
02:05
02:15
02:25
02:30
02:40
03:00
03:05
03:10
03:15
03:25
03:40
03:55
00:00
04:10
Past 7 Days
Har Baar was discovered most frequently at around 3 minutes and 15 seconds into the song during the past week

Music Video

Music Video

Lyrics

چل دیے تم کہاں
نیر بھرنے کے یہاں
رہ گئے ہیں کیوں نشاں
اس دلِ بے چین کے
آنسو میرے نین کے
بہہ گئے ہیں جانِ جاں
میرے درد و ستم کی یہ باتیں ہیں
کہ ادھوری تیرے بن راتیں ہیں
کہ سوال یہ دل سے نہ جاتے ہیں
پھر ہم کیوں...
ہر بار آتے ہیں
تجھ کو مناتے ہیں
تیرے گن گاتے ہیں ہر گھڑی
ہر پل دعاؤں میں
تجھ کو ہی مانگتے ہیں
پھر بھی تُو کیوں آتا ہے نہیں؟
مجھ میں جو کوئی کمی ہے تھوڑی
پوری وہ تم سے ہے ہوئی
جب تم یوں آنا، گلے لگ جانا
تیرے سوا نہ ہے کوئی
ہم تو، تم کو پکارتے ہیں
یوں یاد کرتے ہیں
دل جو گھبرا جاتا ہے کبھی
خود کو سوالوں میں
برباد کرتے ہیں
جب تُو جواب دیتا ہے نہیں
چھوڑو یہ بات پرانی ہے
پھر سے لکھنی یہ کہانی ہے
کرتے ہیں تم سے یہ وعدہ
تو ہم...
ہر بار آئیں گے
تجھ کو منائیں گے
تیرے گن گائیں گے ہر گھڑی
ہر پل دعاؤں میں
تجھ کو ہی مانگیں گے
تُو آ ہی جائے گا، ہے یقیں
کیویں دساں، اکھیاں تیریاں
میری ساہواں لےگئیاں، او ماہی
میں تے ہویا تیرا، دَس کی میں کراں
ہن شاماں پہ گئیاں، او ماہی تینوں
کیویں دساں، اکھیاں تیریاں
میری ساہواں لے گئیاں، او ماہی
میں تے ہویا تیرا، دَس کی میں کراں
ہن شاماں پہ گئیاں، او ماہی تینوں
کیویں دساں، اکھیاں تیریاں
میری ساہواں لے گئیاں او ماہی
ہویا تیرا، دَس کی میں کراں
ہن شاماں پہ گئیاں، او ماہی تینوں
Written by: Murtaza Qizilbash, Samar Jafri
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...