Lyrics

جو درد ملا اپنوں سے ملا جو درد ملا اپنوں سے ملا غیروں سے شکایت کون کرے جو زخم دیا پھولوں نے دیا جو زخم دیا پھولوں نے دیا کانٹوں سے شکایت کون کرے غیروں سے شکایت کون کرے ان آنکھوں نے جو کچھ دیکھا اے دل، یہ بتا، کس منہ سے کہیں ان آنکھوں نے جو کچھ دیکھا اے دل، یہ بتا، کس منہ سے کہیں کچھ اپنوں کا نام آتا ہے بہتر ہے یہی، خاموش رہیں جب کر نہ سکیں... جب کر نہ سکیں ہم ان سے گلہ لوگوں سے شکایت کون کرے جو زخم دیا پھولوں نے دیا جو زخم دیا پھولوں نے دیا کانٹوں سے شکایت کون کرے غیروں سے شکایت کون کرے دل شیشہ سمجھ کے توڑ دیا دل شیشہ سمجھ کے توڑ دیا منزل پہ لا کے چھوڑ دیا ہم نے ان پیاسے ہونٹوں کا پیمانوں سے ناتا جوڑ لیا وہ پیار نہیں... وہ پیار نہیں اک سپنا تھا سپنوں سے شکایت کون کرے جو درد ملا اپنوں سے ملا غیروں سے شکایت کون کرے جو زخم دیا پھولوں نے دیا جو زخم دیا پھولوں نے دیا کانٹوں سے شکایت کون کرے غیروں سے شکایت کون کرے
Writer(s): Mehdi Hassan Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out