Lyrics

دنیا کسی کے پیار میں جنت سے کم نہیں اک دلرُبا ہے دل میں جو حوروں سے کم نہیں دنیا کسی کے پیار میں تم بادشاہِ حسن ہو، حسنِ جہان ہو تم بادشاہِ حسن ہو، حسنِ جہان ہو جانِ وفا ہو اور محبت کی شان ہو جلوے تمہارے حسن کے تاروں سے کم نہیں دنیا کسی کے پیار میں بھولے سے مسکراؤ تو موتی برس پڑیں بھولے سے مسکراؤ تو موتی برس پڑیں پلکیں اٹھا کہ دیکھو تو کلیاں بھی ہنس پڑیں خوشبو تمہاری زلف کی پھولوں سے کم نہیں دنیا کسی کے پیار میں جنت سے کم نہیں اِک دلربا ہے دل میں جو حوروں سے کم نہیں دنیا کسی کے پیار میں
Writer(s): Mehdi Hassan Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out