album cover
Dil Sukoon
album cover
00:05
00:45
00:55
01:20
02:10
03:50
00:00
04:08
Past 7 Days
Dil Sukoon was discovered most frequently at around 55 seconds into the song during the past week

Lyrics

تو اب یہ طے ہوا
کہ ہم سوچیں تجھے رات دن
سنتی ہمیں یہ فضا
تجھ تک نہ پہنچے صدا جانِ دل
جو بھی ہوا سو ہوا
وحشت بڑھے من کی اب تیرے بن
راتیں
سایہ
سونی
کایا
تم سے
نائتہ
جب سے تھا پایا
کیوں دل سکون جانے نہ؟
تو بھی کیوں مانے نہ؟
دل سکون جانے نہ
جانے نہ، جانے نہ، جانے نہ
دھوپ کے کہے بنا
دن بھلا یہاں کب ہوا؟
آپ ہی سمیٹ لو
میں سدا کا بکھرا ہوا (میں سدا کا بکھرا ہوا)
آپ کے بنا
باغِ دل میں کب کیا ہوا؟
مل گئے بھی تو
داغِ دل کم نہ ہوا
راتیں
سایہ
سونی
کایا
تم سے
نائتہ
جب سے تھا پایا
کیوں دل سکون جانے نہ؟
تو بھی کیوں مانے نہ؟
دل سکون جانے نہ
جانے نہ، جانے نہ، جانے نہ
دل سکون جانے نہ
تو بھی کیوں مانے نہ؟
Written by: Abdur Rahman Sajid
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...